لیہ – ہندو خاندان کے افراد نے اسلام قبول کر لیا ،
لیہ ۔ ہندو خاندان کے 42 افراد نے كلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا ۔نواحی گاؤں چک نمبر 157 ٹی ڈی اے میں ہندو خاندان کے 42 افراد نے اسلام قبول کر لیا ۔مفتی ساجد حسین اور مفتی غلام مرتضی مظہری نے كلمه پڑهوایا ۔اسلام قبول کرنے والوں میں 9 خواتین ۔25 لڑکے لڑکیاں شامل ہیں ۔اسلام قبول کرنے والوں کے اسلامی نام رکھے گئے