*#مارخور*…….!!
▪》بھارتی مصنف ونود شرما اپنے مضمون میں لکھتا ہے #پاکستان کی تعریف کرنا پڑے گی، کیا دنیا میں اسکی کوئی اور #مثال ملتی ہے کہ ایک چھوٹے سے ملک نے خود سے کٸ گنا بڑے ملکوں کا بیک وقت مقابلہ کیا ہو جن میں سے ایک #سپر_پاور ہو اور دوسرا اس فریب میں مبتلا ہو کہ عنقریب سپر پاور بننے والا ہے تاریخ ساز ہے۔
▪》اسکے سول اور #عسکری رہنماؤں کیلیۓ یہ بات باعث فخر ہے کہ انہوں نے #انٹرسروسز_انٹلیجنس کی تخلیق کی ہے۔ فوج کے اس #خفیہ بازو نے #جنگ کے اصول ہی بدل کر رکھ دیۓ ہیں۔
▪》صرف ایک اس #ادارے نے پاکستان کو یہ #آسائش فراہم کر رکھی ہے کہ وہ اپنی مرضی کے میدانوں میں اپنی مرضی سے جنگ لڑتا ہے اور وہ بھی اپنی افواج کو #دشمن کے سامنے لاۓ بغیر
▪》پاکستان #آئی_ایس_آئی کو اپنے #دفاع کی پہلی لکیر تصور کرتا ہے #امریکا اور #بھارت جہاں پاکستان کو #حدود سے تجاوز کرتا محسوس کرتے ہیں وہاں پاکستان کے سول و عسکری ادارے سمجھتے ہیں کہ #ISI ان #محازوں پر اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوۓ #حب_الوطنی کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے
▪》اسکی طاقت میں #جہاد کا بھی اضافہ کریں تو ایسے قابل اور #جذبے سے بھرپور #ذہن ملتے ہیں کہ جو صرف #سیاسی نہیں بلکہ #مذہبی جزبے کے ساتھ اپنی جانیں قربان کرنے کیلیۓ ہمہ وقت تیار ہیں۔
▪》9/11 کی دھشت گردی کے بعد امریکہ #افغانستان پر چڑھائی کو چہل قدمی سمجھ رہا تھا شاید ایسا ہی ہوتا لیکن پاکستان نے امریکن کی نسبت صورتحال کا زیادہ صحيح #تجزیہ کیا اور آج امریکہ #شکست کھا کر اس #دلدل سے کم سے کم نقصان کے ساتھ نکلنے کیلیۓ بے چین ہے۔
▪》آئی ایس آئی نے #سویت_یونین کو شکست دی اور افغانستان میں وہ #تزیوراتی_گہرائی حاصل کی جسکی اسے تلاش تھی افغانستان کی مشکلات کے باوجود #کشمیر کو فراموش نہیں کیا گیا۔
▪》بدقسمتی سے ہمارے امن پسند #دانشور BJP# کے خلاف سیاسی جنگ لڑ رہے ہیں اور جو خود کو یہ #فریب دے چکے ہیں کہ #ISI اتنی #خطرناک نہیں ہے اور پاکستان کو #رعایتیں دیکر اس پہ قابو پایا جا سکتا ہے۔
▪》بھارت کے ساتھ جو کچھ ہوا اسے سمجھ جانا چاہیۓ تھا کہ اسکا سامنا ایک انتہائی ذہین،#بے رحم اور #ہار نہ ماننے والی #طاقت سے ہے جو کشمیر کے معاملہ میں بھارت کو جھکانے کیلیۓ کچھ بھی کریگا۔
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان #آئی_ایس_آئی ہمیشہ پائندہ باد ⚔🇵🇰✌
#تو_سلامت_وطن_تا_قیامت_وطن
#لبیک_یا_وطن
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
~ Eagle Eye ~ 🦅