ملتان : ڈولفن پولیس نے بہادری کی مثال قائم کر دی

0
51

ملتان (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈولفن فورس ملتان نے بہادری کی ایک نئی مثال قائم کر دی 3 ڈکیت کو اپنی جان کی پرواہ نا کرتے ہوے پکڑا جنہوں نے ڈولفن فورس پر سیدھے فائر کیے لیکن پھر بھی ڈولفن فورس کے جوانوں نے بہادری کا مظاھرہ کرتے ھوے ان کو پکڑا اور ان سے 2 پسٹل برآمد کیے ۔رانا اظہر منیر باغی ٹی وی ملتان ۔شجاع آباد

Leave a reply