کوئٹہ۔(اے پی پی)بلوچستان کے علا قے حب مکران کوسٹل ہائی وے سنگل مقام پر کراچی سے اوڑماڑہ جانے والی مسافر کوچ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے،پاکستان کوسٹ گارڈز اور لیویز کے جوانوں نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو سٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال اوتھل منتقل کردیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Shares: