پاکستان ٹیم کی آج جنوبی افریقہ کے مقابلے میں جیتنے کے بعد مین آف دی میچ قرار پانے والے سیالکوٹ کے شاہین حارث سہیل کے عزیز و اقارب نے حارث سہیل کی شاندار کاکردگی پر خوشی کا اظہار بھنگڑے ڈال کر اور مٹھایئاں تقسیم کر کے کیا انکے گھر اور عزیز و اقارب کے گھروں میں خوشی کا سماں ہے

مین آف دی میچ قرار پانے والے سیالکوٹ کے شاہین حارث سہیل کی شاندار کاکردگی پر عزیزو اقارب کا خوشی کا اظہار
Regional News6 سال قبل






