ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ باغی ٹی وی)چک 121 دس آر میں نامعلوم چوروں نے 3 گھروں کا صفایا کردیا، چور قیمتی سامان نقدی زیورات لے اڑے، اطلاع ملنے پر ٹھٹھہ صادق آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی،یاد رہے کہ گزشتہ رات بھی ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی دیہات سے پانچ گھروں میں نقب لگاکر چوروں نے لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی چرالی تھی۔
ن
نقب زنی کی ایک اور واردات،لاکھوں کا نقصان
Shares: