نوجوان کی سرعام فاٸرنگ و توڑ پھوڑ

0
36

قصور حساس ادارے کی وردی میں ملبوس نوجوان نے علاقہ مکینوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا
ملزم نے سرعام کیمرے توڑ دئیے فائرنگ اور بھی کی
نوجوان کی طرف سے فائرنگ اور توڑ پھوڑ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گٸی ہے
فوٹیج میں اہلکار کو ہاتھ میں ڈنڈا لئے اور بعد میں فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
لطیف پورہ قصور کےرہائشی سلیم نے سربازار قانون ہاتھ میں لیا ہوا ہے
تھانہ بی ڈویژن پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی
ملزم باوردی اپنی گلی میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے توڑ رہا ہے
ملزم اکثر و بیشتر محلے داروں کے ساتھ سر راہ مبینہ تشدد بھی کرتا ہے

Leave a reply