وہاڑی : تیز رفتاری کے باعث کار کو حادثہ

0
93

وہاڑی(نمائندہ باغی ٹی وی) کلب روڈ پر خان جلیبی والے کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی، کار سوار دونوں نوجوان معمولی زخمی ہوئے ذرائع کے مطابق کار میں کم عمر2لڑکے سوار تھے تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے کار فٹ ہاتھ سے ٹکر کر الٹ گئی تاہم کار میں سوار دونوں نوجوان لڑکے محفوظ رہے اور انہیں معمولی چوٹیں آئیں

Leave a reply