وہاڑی : مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ
وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈی پی او وہاڑی اختر فاروق نے ضلع وہاڑی کے انٹری ایگزٹ پوائنٹ چوک میتلا کا وزٹ کیا اور ٹول پلازہ میتلا روڈ پر گئے اور وہاں سے سکیورٹی کے حوالے سے سی سی ٹی وی کیمرہ جات سے کی جانے والی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا. بعد ازاں تھانہ ٹبہ سلطانپور گئے.