وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) 47 والا روڈ پر زیر تعمیر ھاوسنگ سوسائٹی میں ٹف ٹائل کے لوڈ ٹرالے کے نیچے ایک شخص جاں بحق ہو گیا
ریسکیو زرائع سے معلوم ہوا کہ ھاوسنگ سوسائٹی کا چوکی دار سو رہا تھا کہ ٹرالر بیک کرتے اوپر چڑھ گیا۔
جاں بحق ہونے والے چوکی دار کا نام منظور ولد سردار عمر 52 سال تقریباً سکنہ 47 ڈبلیو بی ہے

وہاڑی : چوکیدار لوڈ ٹرالے کے نیچے آ کر جاں بحق
Shares: