وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی)
موڑرب راکھانزد اڈا ٹھینگی، درخت کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی۔
جس کا نام پروین بی بی زوجہ محمد خلیل عمر تقریباً 35 سال چک 155 ڈبلیو بی کی رہائشی ہے ۔ ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے نعش کو اٹھا کر گھر منتقل کیا
وہاڑی : کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق
