وہاڑی : کھلی کچہریوں سے انصاف کی فراہمی گھر کی دہلیز تک

0
89

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی ثاقب سلطان المحمود کا تھانہ صدر وہاڑی میں کھلی کچہری کا انعقاد

اوپن ڈور پالیسی کے تحت ہر تھانہ جا جا کر کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر بروقت انصاف کی فراہمی اور پولیس اور عوام کے درمیان حائل خلیج کو دور کرنا ہے. ہمارے دروازے تمام شہریوں کے لئے ہمہ وقت کھلے ہیں.ثاقب سلطان المحمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی

Leave a reply