وہاڑی : کھلی کچہری میں عوامی مسائل کی سماعت

0
94

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) عوامی مسائل سننے کیلئے کھلی کچہری

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد بزدار کی خصوصی ہدایات پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی ثاقب سلطان المحمود اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری کے دوران عوام کے مسائل سنتے ہوئے..اس موقع پر تمام انتظامی اداروں کے سربراہان بھی موجود تھے

Leave a reply