شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) ہرن مینار حافظ آباد روڑ پر تیز رفتار موٹر سائیکل ٹائر پھٹنے سے گر گئی-حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد زخمی ہو گئے- ریسکیو1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا-

- Home
- جرائم و حادثات
- ٹائر پھٹنے سے تیز رفتار موٹر سائیکل الٹ گئی