مزید دیکھیں

مقبول

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں کہا...

ڈیرہ غازیخان:آر پی او کی کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات

ڈیرہ غازی خان(نیوز رپورٹرشاہدخان) آر پی او کیپٹن (ر)...

ٹرمپ انتظامیہ کے حماس کے ساتھ خفیہ مذاکرات،اسرائیل میں شدید تشویش

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور حماس...

ٹرانسفارمر خراب

(رپورٹ کاشف تنویر) تھانہ سول لائن کی بجلی بند، ٹرانسفارمر خراب، ملازمین و سائلین شدید گرمی میں زلیل و خوار، ایکسین واپڈا کریم بخش سومرو فوری نوٹس لے کر بجلی چالو کرائیں. تفصیلات کے مطابق رات سے تھانہ سول لائن پولیس اسٹیشن کی بجلی ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے بند ہے. تھانہ سول لائن کے پولیس ملازمین، افسران اور سائلین شدید گرمی میں مشکل کا شکار ہیں. پولیس کا تمام سسٹم آن لائن ہونے کی وجہ سے بجلی بند ہونے کی وجہ سے بند پڑا ہے. سائلین اور پولیس تھانہ سول لائن کو بجلی بند ہونے کی وجہ سے شدید دشواری کا سامنا ہے. ایکسین واپڈا منڈی بہاؤالدین کریم بخش سومرو فوری نوٹس لے کر نیا ٹرانسفارمر لگوا کر بجلی چالو کرائیں تاکہ تھانہ کا نظام چل سکے.