پاکستان ٹاپ ٹین اصطلاحات کرنے والے ممالک میں شامل

0
75

پاکستان نے ایزآف ڈوئنگ بزنس کی ریفارمز میں بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پاکستان ٹاپ ٹین اصطلاحات کرنے والے ممالک میں شامل پاکستان دنیا میں کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے والے ممالک کی رینکنگ میں چھٹے نمبر میں آگیا۔

پاکستان کی رینکنگ میں 28 درجے بہتری کے بعد پاکستان کا رپورٹ میں درجہ 108 ھوگیا جبکہ گزشتہ سال پاکستان کا نمبر 136 واں تھا۔

Leave a reply