پاکپتن :بھاری منشیات برآمد
پاکپتن :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تین منشیات فروش گرفتار 59 لیٹر شراب برآمد رانا اجمل سعید ایس ایچ او
پاکپتن :تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر پیر سلطان قبرستان کے قریب چھاپہ مار کر منشیات فروش سجاد ولد ریاست گجر سکنہ اسلام کالونی کو پکڑ لیا 20 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج رانا اجمل سعید ایس ایچ او
پاکپتن :تھانہ سٹی پولیس نے موچی پور پل کے قریب چھاپہ مار کر منشیات فروش منصب ولد مختیار سکنہ 19 ایس پی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا 19 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج رانا اجمل سعید ایس ایچ او
پاکپتن :تھانہ سٹی پولیس نے چونگی شیخ جمال کے قریب چھاپہ مار کر منشیات فروش منصب ولد ریاست گجر سکنہ اسلام کالونی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا 20 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج رانا اجمل سعید ایس ایچ