پاکپتن :ڈاکٹر یا جلاد

پاکپتن :پرائیویٹ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت نے زچہ بچہ خاتون کو موت کے قریب پہنچا دیا ہسپتال ذرائع

پاکپتن :پرائیویٹ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نے زچگی کے آپریشن کے دوران خاتون کی بڑی انت کاٹ دی ہسپتال ذرائع

پاکپتن :محلہ شاداب کالونی کی رہائشی خاتون نازیہ بی بی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہسپتال ذرائع

پاکپتن :نازیہ بی بی تشویشناک حالت کے باعث سول ہسپتال ساہیوال انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہسپتال ذرائع

پاکپتن :پرائیویٹ ہسپتال میں دوران ڈیلیوری اپریشن لیڈی ڈاکٹر کی غفلت کے باعث زچہ بچہ سمیت دو زندگیوں کی اموات کے واقعات رونما ہو چکے ہیں ہسپتال ذرائع

پاکپتن :نازیہ بی بی کے شوہر عمران نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کمشنر ساہیوال احسن وحید ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان سمیت دیگر اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Shares: