پاک فوج کے قیام کیلئے جہانیاں میں مختلف مقامات پر 4 کیمپ آفس قائم
خانیوال (نمائندہ باغی ٹی وی ) پاک فوج کے قیام کیلئے ٹھٹھہ صادق آباد، جہانیاں میں مختلف مقامات پر 4 کیمپ آفس قائم، انتظامات مکمل کرلئے گئے ،تحصیل جہانیاں میں لاک ڈاون کے سلسلے میں تعینات پاک فوج کے چار عدد کیمپ آفس قائم کر لئے گئے ہیں جبکہ پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی رہائش کے انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں کل سے پاک فوج تھانہ جہانیاں اور تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کے علاقوں کا کنٹرول سنبھال لے گی.