چلتی بس میں لگی آگ، مسافر محفوظ، بس خاکستر

0
37

شرقپور شریف(نمائندہ باغی ٹی وی) آمدہ اطلاع کے مطابق ڈائیوو کمپنی کی بس ملتان سے لاہور جا رہی تھی شرقپور کے نزدیک اچانک کسی وجہ سے بس میں آگ لگ گئی.بس میں 8 مسافر سفر کر رہے تھے. وہ تمام محفوظ رہے جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. ریسکیو شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا.

Leave a reply