چنیوٹ : موضع کھڑکن دریائے چناپ نوجوان دریا میں ڈوب گیا۔ریسکیو چنیوٹ : نوجوان دریا کو عبور کرنے کے دوران ڈوب گیا۔ریسکیو چنیوٹ : ریسکیو عملہ نعش کی تلاش میں مصروف۔ریسکیو چنیوٹ : جابر علی ولد محمد علی عمر 23سال سکنہ موضع کھڑکن کا رہائشی تھا

0
86

Leave a reply