چنیوٹ: پیسے کی لالچ کہا جائے یا کچھ اور

0
92

چنیوٹ: پیسے کی لالچ کہا جائے یا کچھ اور سگے بھائی کا بھائی کے گھر پر مبینہ حملہ تھانہ صدر کے علاقہ ہرسہ شیخ میں شکیل نامی شخص کا ساتھیوں کے ہمراہ ظہور کے گھر مبینہ حملہ ملزمان اسلہ کے زور پر ظہور اور اس کے خاندان کو یرغمال بنا کر مبینہ تشدد کرتے رہے تشدد کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی۔ زخمی حالت میں دو خواتین ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئیں۔
میرا بھائی شکیل زبردستی میرے زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ اور اب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہمارے گھر پر حملہ کر دیا اور تشدد کیا۔ پولیس کو درخواست بھی دی تھی مگر کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔پولیس اگر بروقت کارروائی کرتی تو یہ نوبت ہی نا آتی۔ ضغری بی بی، متاثرہ خاندان کا ڈی پی اؤ چنیوٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Leave a reply