خانیوال(نمائندہ باغی ٹی وی)پٹی کمشنر آغاظہیر عباس شیرازی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے اچانک کبیروالا اور جہانیاں کا دورہ کیا اور وہاں پر لاک ڈاؤن ،،سمیت کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کبیروالہ،جہانیاں حافظ محمد مدثر اور بابر سلیمان چیمہ نے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد،اشیائے خوردونوش کے سٹاک بارے بریفنگ دی-

ڈی سی خانیوال کا مختلف علاقوں کا دورہ
Shares: