کوئٹہ میں سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:23422 ہے جب کے آج مورخہ 28 اپریل 2020کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:62 سامنے آئی ہے کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:915 ہوگئی ہے جیسا کے کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:7589 ہے اور مشتبہ مریضوں کی تعداد : 12334
آج مورخہ 28 اپریل2020 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد:513 ہے اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 8504
کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:176 ہے اس کے علاوہ کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی تعداد: 14 ہے۔