قصور
خود ساختہ مہنگائی کی لہر برقرار
تفصیلات کے مطابق قصور اور گردو نواح میں دکانداروں کی من مانیاں جاری گورمے کی ایک لیٹر کی بوتل پر کمپنی کی طرف سے درج قیمت 55 روپیہ ہے جبکہ دکاندار حضرات گاہکوں سے 60 روپیہ وصول کر رہے ہیں اسی طرح پیپسی و کوکا کولا کی تمام بوتلوں پر درج قیمت سے 5 یاں 10 روپیہ اضافی وصول کیئے جا رہے ہیں مہنگائی کے مارے لوگ مذید پریشان لوگوں کا ڈی سی قصور اور علاقہ جات کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے کاروائی کا مطالبہ ہے

کولڈ درنکس پھر مہنگی
Shares: