کچری بازار فیصل آباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی
فیصل آباد: کچہری بازار میں ٹیلرر کی دکان میں آگ لگ گئی۔ کچری بازار میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی۔ نجی ٹیلرر ،موبائل فون کی دکان کے شیشے اور کچھ سامان ٹوٹ گیا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 1122 اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور مکمل سرچ آپریشن کرکے دکان کو کلیر کردیا۔