کہروڑپکا (نمائندہ باغی ٹی وی) الله ورایا چوک کہروڑپکا میں نامعلوم کار سواروں کی کار پر فائرنگ۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے کار میں سوار 4 افراد جاں بحق 2 راہگیر بھی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئے ۔نامعلوم ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ریسکیو ٹیمیں اور پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی،الله ورایا چوک کو کوارڈن آف کردیا۔پولیس