0
38

لیه ۔ انگورہ فارم تحصیل چوبارہ کے قریب کیری ڈبہ اور کارمیں تصادم ہو گیا جس سے 2افراد زخمی ہو گئے ۔حادثہ کیری ڈبہ کے ٹائر پھٹنے سے پیش آیا۔ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئےزخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چوبارہ منتقل کر دیا۔ حادثہ سے محمد اشرف ولد اللہ بخش۔آسیہ زوجہ قیصرزخمی ہوے ہیں

Leave a reply