وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) تجاوزات کی بھرمار شہریوں کو مشکلات کا سامنا

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں منعقدہ ڈی سی وہاڑی کی کھلی کچہری ختم ہونے کے ساتھ ہی قبضہ مافیا نے گول چوک اور ملحقہ سڑکوں پر ایک بار پھر ناجائیز تجاوزات قائم کر لیں ہیں شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تجاوزات کو مستقبل بنیادوں پر حل کیا جائے

Shares: