عارفوالا(حافظ خالد امین)
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے اعلان پر آج ہفتہ کے روز کھلنے والی دوکانوں کو انتظامیہ نے بند کروانا شروع کر دیا

عارفوالا کے دوکاندار طبقہ تذبذب کا شکار، حکومت اس سلسلہ میں اپنی پالیسی واضح کرے، تاجروں کا مطالبہ

حکومت پنجاب کی جانب سے دوکانیں کھولنے کا تاحال کوئی نوٹس وصول نہیں ہوا، بلدیہ ذرائع ۔

Shares: