Month: اکتوبر 2019

پشاور

خیبرپختونخواہ میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آنے سے ٹوٹل تعداد کتنی ہوگئی.. صوبائی حکومت کے لیے لمحہ فکریہ

پشاور۔(اے پی پی)خیبرپختونخوا میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں‘ جس کے بعد صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3738سے تجاوز کر