دن: مارچ 3, 2021

اسلام آباد

عمران خان نے اپنا ووٹ بھی ضائع کیا وہ خود بھی ضائع ہوگئے،مولانا فضل الرحمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک