Month: فروری 2023

پاکستان

ڈی جی خان :سبسڈی آٹا کی عوام کوفراہمی، ٹرکنگ پوائنٹس اور عملہ بڑھانے کا فیصلہ

ڈیرہ غازیخان ،باغی ٹی وی (نامہ نگار)ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں سبسڈی آٹا کی متوسط طبقہ تک رسائی یقینی بنانے کیلئے ٹرکنگ پوائنٹس اور عملہ کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ