Year: 2023

اسلام آباد

پاکستان میں بھی سال 2023 کا آغاز،منچلوں کی طرف سے فائرنگ اورآتش بازی:وزیراعظم شہبازشریف کا پیغام

اسلام آباد: پاکستان میں بھی سالِ نو کا آغاز ہوگیا ہے، اس موقع پر مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔دوسری جانب شہر کراچی میں پولیس