Month: جون 2024

بہاولپور

علی پور:2 اوباشوں کی 9سالہ بچے سے زیادتی،ویڈیو وائرل کردی، بستی چاکر خان رند میں 6 سالہ بچے کیساتھ بدفعلی

اوچ شریف،باغی ٹی وی (نامہ نگار حبیب خان )علی پور میں 2 اوباش نوجوانوں نے 9 سالہ بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کی اور ویڈیو بنا کر وائرل کردی۔