0
57

شجاع آباد (نمائندہ باغی ٹی وی) پولیس اور حساس اداروں کا شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن 9 مشکوک افراد گرفتار اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئی مختلف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ سرچنگ کے دوران مشکوک افراد کی بائیو میٹرک بھی کی گئی ہے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور کاغذات بھی چیک کیے گئے

پولیس رانا اظہر منیر باغی ٹی وی ملتان ۔شجاع آباد

Leave a reply