24 نیوز کی ٹیم پر قاتلانہ حملہ

0
53

فیروزوالہ رچناں ٹاون 24 نیوز کی ٹیم پر قاتلانہ حملہ فائر لگنے سے کیمرہ مین شدید زخمی.رپورٹر عاطف ڈوگر نے سڑک پر لیٹ کر بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی.با اثر ملزمان نے جی ٹی روڈ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی فائر لگنے سے کیمرہ مین شدید زخمی ۔کمیرہ مین عمر کو تشویشناک حالت میں طبعی علاج کے لیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کے آنے پر بھی ملزمان فائرنگ کرتے فرار ہوگئے ۔ گولیوں کی تھرتھراہت سے علاقہ گونج اٹھا عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ تھانہ فیروزوالہ میں تنویر ملاح ۔ آصف ملاح سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔

تنویر ملاح پر زنا ۔ بھتہ خوری ۔ ڈکیتی ۔ چوری سمیت 20 سے زاہد مقدمات درج ہیں۔ با اثر ملزم تنویر ملاح کئی مقدمات میں اشتہاری بھی ھے۔ پولیس

Leave a reply