مزید دیکھیں

مقبول

سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پرقراردادمنظور

سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر...

عدلیہ میں خواتین کی شمولیت ایک مثبت پیش رفت ہے،چیف جسٹس

پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا...

ایکس پر یوکرین سے سائبر حملہ، سروس متاثر

دنیا کے مشہور مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹویٹر)...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اپوزیشن کے احتجاج پر حکومتی حکمت عملی تیار

پارلیمنٹ کے آج ہونے والے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا...

28 مئی کو پاکستان نے خطے میں توازن کا پیغام دیا

28 مئی کو پاکستان نے خطے میں توازن کا پیغام دیا

باغی ٹی وی :ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے ‘’یوم تکبیر’’ کے موقع پر اپنے پیغام میں مسلح افواج کی جانب سے تمام سائنسدانوں اور انجیئنرز کو سلام پیش کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ پاکستان نے 28 مئی 1998ء کو کامیابی کیساتھ خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، یہ سب سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک کوششوں سے ممکن ہوا۔

ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا کہ نیوکلیئر ڈیٹرنس کے حصول کو ممکن بنانے والے تمام افراد انجینئرز اور خاص طور پر سائنسدانوں کو مسلح افواج سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے اس تصور کو حقیقت کا روپ دیا، پاکستان زندہ باد۔