جنیوا:آئیںاپ کوتاریخ کی سیرکرائیں ، 66 سال قبل 4- اکتوبر1953ء بائبل کا پہلا انگریزی ترجمہ سوئٹزر لینڈ میں چھپا کتاب، تاریخی حوالہ جات کے مطابق مقدس یا بائبل یونانی لفظ۔ بمعنی کتب۔ مسیحیوں کی مقدس کتاب، جس میں عہد نامہ قدیم (عتیق) کی 39 کتب، عہد نامہ جدید کی 27 کتب اور کیتھولک مجموعہ میں ایپوکریفا کی کتب بھی شامل ہیں۔
![]() | کیسا ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں پر چھریاں چلادیں،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی |
جنیوا میںقائم مذکورہ ادارے کے مطابق بائبل عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد جیمز اول شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور پروٹسٹنٹ فرقے کے بانی، مارٹن لوتھر نے کیا۔ بائبل کا اب تک ایک ہزار زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔
![]() | مجھے کوئی نہیں روک سکتا ، میں ہر صورت پاکستان جاوں گا ، سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کا دبنگ اعلان |
نئی تاریخی دستاویزات میںیہ بھی انکشاف کیا گیا ہےکہ کیتھولک عیسائیوں کے نزدیک بائیبل 2 حصوں پر مشتمل جو عہدنامہ جدید اور عہدنامہ قدیم کہلاتی ہیں۔عہدنامہ قدیم (یا عہدنامہ عتیق) : یہ حصہ کائنات کی تخلیق سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے 400 سال پہلے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔عہدنامہ جدید: اس حصہ میں حضرت عیسیٰ پر نازل ہونے والی انجیلیں، حضرت عیسیٰ کی طرف سے لکھے گئے خطوط اور حضرت عیسیٰ کے حواریوں کے قصے شامل ہیں۔کتاب مقدس کو دو بنیادی حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو درج ذیل ہیں۔عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید ہیں
“پردہ ثقافت بھی حفاظت بھی،طالبات کی عصمت،عزت کے پاسبان ہیں، تنقید کرنےوالے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، مشیر تعلیم کے پی” لاک ہے | ![]() |
---|