لاہور:ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ ان کی جماعت تو کوئی سیٹ نہیں ہاری بلکہ ن لیگ نے پی ٹی آئی سے 4 سیٹیں جیت کر چھینی ہیں، ، ان کا کہنا تھا ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے بھرپور کامیابیاں سمیٹی ہیں،
پرویز الٰہی کی وفاقی وزرا اور حمزہ شہباز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے ، ووٹ بینک میںکمی نہیں ہوئی ، مریم نواز کا کہنا تھا کہ آنے والے انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی
فارن فنڈنگ کیس:وزیر اعظم کی الیکشن کمیشن کو جلد فیصلہ سنانے کی استدعا
اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو کئی اچھے نتائج بھی ملے، جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوئے ان میں سے کئی میں 2018 کے عام انتخابات میں ہمارے پاس کوئی امیدوار ہی نہیں تھا۔
PMLN has gained big time. In many of these constituencies PMLN did not have a candidate in 2018. From not finding a candidate to a neck to neck contest is massive improvement Alhamdolillah. In past few years PMLN hasn’t lost a single seat of its own. In fact has snatched from PTI https://t.co/SMycKZvJzC
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 19, 2022
مریم نواز نے کہا کہ الحمدللہ امیدوار نہ ملنے سے لے کر سخت مقابلہ کرنے تک بڑی بہتری ہوئی ہے۔رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ چند برسوں کے دوران ہم نے اپنی ایک بھی سیٹ نہیں ہاری۔ درحقیقت حقیقت پی ٹی آئی سے چھینی ہی ہیں
حکومتی اتحادیوں اور پی ڈی ایم قائدین کی آج لاہور میں اہم بیٹھک
17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو صرف 4 نشستیں ہی حآصل ہوئی تھی جب کہ تحریک انصاف نے 15 نشستیں اپنے نام کی ہیں۔جبکہ ایک آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوا ہے ، جس کے بارے میں ابھی کچھ نہں کہا جاسکتا کہ وہ کون سی پارٹی جوائن کریں گے یا پھرآزاد رہیں گے