چالیس سال کی سیاسی جدوجہد کے بعد انصاف کے لیے مایوس ہو چکا تھا۔سعد رفیق

0
60

چالیس سال کی سیاسی جدوجہد کے بعد انصاف کے لیے مایوس ہو چکا تھا. اگر انصاف پر مبنی فیصلے کیے جائیں تو ملک کو کوئی خطرہ نہیں۔سپریم کورٹ کے فیصلے بعد نیب نامی ادارے کا کوئی وجود باقی نہیں ہے۔اختساب کا ازاد اور خود مختار ادارہ ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ اور تمام سیاسی جماعتوں کی زمہ داری ہے نئے ادارے کی قانون سازی کریں, مجھے یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہورہی ہے کہ ہم یہ نہیں کر سکے ۔سعد رفیق

Leave a reply