گجرات:کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک ، چالیس زخمی،اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد شدید زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے
5 dead, 40 injured in boiler blast at Gujarat chemical factoryhttps://t.co/vUHIuGtPiA pic.twitter.com/reQpAydcCN
— Hindustan Times (@htTweets) June 3, 2020
ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ ایک کیمکل کی فیکٹری میں ہوا ہے جس کی آوازدور دور تک سنائی دی گئی ، ادھر بھارتی حکام کا کہنا ہےکہ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے،
یاد رہے کہ پچھلے مہینے بھی ایک کیمکل کی فیکٹری میں دھماکہ ہوا تھا جس مٰیں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے اورہزاروں کی تعداد میں بے ہوش ، اس دھماکے کی تحقیقات کا مطالبہ ابھی جاری تھا کہ آج ایک نئے دھماکے سے اوراموات ہوگئیں








