9 سالہ باہمت معذورماڈل نے پیرس کا فیشن شو جیت لیا ، بڑوں‌بڑوں‌کو پیچھے چھوڑگئی،یہ ماڈل کون اور کس ملک سے ہے،خبر آگئی

0
79

فرانس: 9 سالہ باہمت معذورماڈل نے پیرس کا فیشن شو جیت لیا ، بڑوں‌بڑوں‌کو پیچھے چھوڑگئی،یہ ماڈل کون اور کس ملک سے ہے،خبر آگئی ، اطلاعات کے مطابق ننھی ماڈل کا نام ڈیسی مائے ڈی میٹر ہے جو پیدائشی طور پر پاؤں سے معذور ہے مگر وہ اپنے بلند حوصلے اور عزم کی وجہ سے سب کچھ کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

“ٹرمپ نے اپنا چیف آف جنرل سٹاف تبدیل کردیا ، جنرل مارک مِیلے کو نئی ذمہ داری کیوں دی ؟ خبر نے تہلکہ مچادیا” لاک ہے

ٹرمپ نے اپنا چیف آف جنرل سٹاف تبدیل کردیا ، جنرل مارک مِیلے کو نئی ذمہ داری کیوں دی ؟ خبر نے تہلکہ مچادیا

فرانسیسی میڈیا کے مطابق ایفل ٹاؤر میں ہونے والے فیشن ویک کے بچوں کی کیٹگری میں جہاں دیگر بچے ریمپ پر نظر آئے وہی ڈی میٹیربھی لولو یٹ گیگی کے کپٹرے پہنی نظر آئیں۔برمنگھم میں پیدا ہونے والی ڈیسی مائے نے 18 ماہ کی عمر سے ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ ڈیسی مائے ڈی میٹر نے لندن کڈز فیشن ویک اور نیویارک فیشن ویک میں بھی حصہ لیا۔

کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی

دوسری طرف ڈیسی مائے نے ایفل ٹاؤر میں ہونے والی واک کو اپنی زندگی کا حسین ترین دن بھی قرار دیا اور انہوں نے اپنے والد کے ساتھ تصویر کھنچوا کر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ، نو سالہ آمپوٹی ماڈل نے پیرس فیشن ویک اپنے نام کرلیا اور لوگوں نے بھی اُس کے فن کی داد دی۔

ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا

Leave a reply