لاہور :مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے کیسے نبٹا جائے چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو گربتانے شروع کردیئے ہی‌اور کہا ہےکہ گھبرانا نہیں مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ کرنے دیں‌ یہ ان کی زندگی کا آخری مارچ ہے اس کے بعد غبارے سے ہوا نکل جائے گی ،

ڈرامہ ’’پس آئینہ‘‘ ان کے دل کے بہت قریب ہے، روبینہ اشرف دل کی بات کرگئیں

ذرائع کےمطابق چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ مولانافضل الرحمان سےمعاملات مذاکرات سےحل کرنےکاآپشن بھی رکھاجائے ، چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ حکومت معاملہ فہمی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑے،آزادی مارچ کے بارے میں‌اپنی ماہرانہ رائے دیتے ہوئے کہا کہ ان کو آزادی مارچ کرنے دیں‌ ایک دو دن کے بعد آزادی مارچ سے بھی آزادی حاصل کرلیں گے

ایف اے ٹی ایف اجلاس پاکستان کے لیے اچھی خبریں آنی شروع ہوگئں

پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو یہ بھی مشورہ دیا کہ یہ وقت بہت اہم ہے اس لیے ضروری ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں ملکی مفادمیں فیصلےکیےجائیں،یہ بھی اطلاعات ہیں کہ چودھری برادران نےحکومت کوآزادی مارچ سےدانشمندی سےنمٹنےکامشورہ دیا

طلباء کو بلیک میل کرنے والے یونیورسٹی ملازم گرفتار

Shares: