یورپی یونین سےعلیحدگی، سمجھ نہیں آرہی کیا کریں‌، ملکہ ایلزبیتھ

0
98

لندن : برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ نے پارلیمنٹ میں خطاب میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ 31 اکتوبر پر الگ ہوجائیں۔

خواتین کو وراثت اور پھراسکے تحفظ کا بل منظور

برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب میں ملکہ ایلزبتھ نے کہا کہ ‘میری حکومت کی ہمیشہ سے یہی ترجیح رہی ہے کہ 31 اکتوبر تک برطانیہ، یورپی یونین سے الگ ہوجائے’۔

وزیراعظم کا سب چور مقابلہ کیسے کرسکتے ہیں‌!جہانگیرترین نے بتادیا

انہوں نے کہا کہ ‘میری حکومت کا یورپی یونین کے ساتھ نئی شراکت داری کے تحت کام کرنے کا ارادہ ہے جو فری ٹریڈ اور دوستانہ تعاون کی بنیاد پر ہوگا’۔

2424 افراد قتل کردیئے گئے ، کیوں اور کیسے قتل ہوئے ،خطرناک رپورٹ آگئی

وزیراعظم بورس جانسن نے بھی اپنے منصوبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین سے 31 اکتوبر تک الگ ہونا ضروری ہے اور آئندہ ہفتوں میں برسلز سے مذاکرات ہوں گے اور بریگزٹ ہوجائے گا۔

Leave a reply