اراضی ریکارڈ سنٹروں کے عملے کی قلم چھوڑ ہڑتال

0
58

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی سے) ضلع شیخوپورہ کے اراضی ریکارڈ سنٹروں کے عملے نے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال کی جس کے باعث سینکڑوں سائلوں کو ان سنٹروں سے کام کروائے بغیر جانا پڑا اراضی ریکارڈ سنٹروں کے عملے نے مطالبہ کیا ہے کہ 8 برس سے کام کرنے والے ملازمین کو ریگولر کیا جائے اور ان کا سروس سٹکچر بنایا جائے اور سینکڑوں ملازمین کے واجبات بھی ادا کیئے جائیں

Leave a reply