با اثر افراد کا نوجوان پر تشدد ، فائرنگ کرتے ہوئے فرار

0
34

سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی ) سرگودھا یونیورسٹی روڈ پر بااثر افراد کا نوجوان پر تشدد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ملزمان فرار تفصیلات کے مطابق معمولی تلخ کلامی پر کار سوار مسلح افراد نے نوجوان کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا،مسلح ملزمان نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہوائی فائرنگ کرتےہوئے فرار ہو گئے، واضح فوٹیج کے باوجود تھانہ ساجد شہید پولیس نے تاحال ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی

Leave a reply