شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) تھانہ فیکٹری ایریا پو لیس کی بڑی کارروائی ،پتنگیں اور ڈور بنانے والی فیکٹر ی پکڑ لی.

پکڑی جانے والی فیکٹری سے بڑی مقدار میں کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور پتنگیں برامد
ڈی پی او کے مطابق پولیس نے فیکٹری میں کام کرنے والے 7ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ مالک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے ملزمان خفیہ بنائی گئی فیکٹری میں کیمیکل ڈور بنانے کے بعد پورے پنجاب میں سپلائی کرتے تھے،

Shares: