آصف زرداری کو کونسی نئی بیماری؟ ڈاکٹر طلب کر لئے گئے

0
49

آصف زرداری کو کونسی نئی بیماری؟ ڈاکٹر طلب کر لئے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری پمز اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں،سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی، آصف علی زرداری کومثانے کی تکلیف ہے جس کی وجہ سے یورالوجسٹ طلب کیا گیا ہے،آصف علی زرداری کے غدود میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے.

نواز شریف سے زیادہ آصف زرداری کی صحت خراب، شیخ رشید کا انکشاف

آصف زرداری کی ٹیم میں پیتھالوجسٹ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے ،رپورٹ کی روشنی میں ادویات میں تبدیلی تجویز کی جائے گی،

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹررحمان ملک نے سابق صدرآصف علی زرداری کی صحت پراظہارتشویش کیا ہے ،رحمان ملک کا کہنا ہے کہ حکومت نےآصف زرداری کے ساتھ غیرمناسب سلوک روارکھا ہے،سابق صدر کی صحت روز بروزبگڑتی جارہی ہے،آصف زرداری کی جسم میں پلیٹ لیٹس کی مقدارتیزی سے گررہی ہے،

Leave a reply