کوئٹہ شہر میں نصف فیڈرز لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی 92 میں سے 48 فیڈروں لوڈشیڈنگ فری ہوں گے 20فیڈروں پر ایک سے تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوگی جن میں 13 فیڈروں پر چھ گھنٹے اور چار فیڈروں پر سات گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی
کوئٹہ، ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں 7 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی
کوئٹہ میں سحر اور افطار کے اوقات میں کہیں بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی معاہدے کی باعث رمضان شیڈول میں زرعی فیڈر شامل نہیں ہے بلوچستان میں کوئی بھی شارٹ فال نہیں پوری بجلی مل رہی ہے ٹرانسفارمر خراب ہونے کی صورت میں تین گھنٹے میں تبدیل ہوں گے اور اندرون صوبہ ٹراسفارمر پانچ سے چھ گھنٹے میں تبدیل ہوگا وولٹج میں کمی کا مسئلہ حل کررہے ہیں ارکان اسمبلی معزز ہے ان کی کسی بات کا جواب نہیں دیتا شکایات کیلئے اپنے نمبر سمیت افسران کے نمبر مشتہر کروں گا،
کوئٹہ، حکومت اور وفاقی وزیر کی ہدایت کے مطابق رمضان شیڈول بنایا ہےکیسکو کے کل واجبات 288 ارب روپے ہیں
زمینداروں پر واجب الادا رقم 212ارب روپے ہے حکومت پر زرعی سبسڈی کی مد میں 17 ارب روپے ہیں کل 13ارب روپے صوبائی محکموں پر واجب الادا ہیں ڈومیسٹک اور کمرشل صارفین پر 14 ارب روپے واجبات ہیں، کیسکو چیف ایگزیکٹو کی پریس کانفرنس۔
کیسکو کا رمضان میں لوڈشیڈنگ سے متعلق بڑا اعلان.

Latest from کوئٹہ

پاکستان کا مستقبل بلوچستان سے جڑا ہوا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
کوئٹہ: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بلوچستان سے جڑا ہوا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے

بولان میڈیکل کمپلیکس میں 4.15 ارب روپے کی بے قاعدگیاں بے نقاب
کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس میں 4 ارب 15 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جو 2017 سے 2022 کی اسپیشل

وزیراعظم کا بلوچستان کے لیے 250 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام میں سے بلوچستان کا حصہ

کوئٹہ ، کوئلہ کان پر حملہ، قبائلی رہنما بھائی سمیت جاں بحق، 11 افراد زخمی
کوئٹہ کے مضافاتی علاقے ہنہ اوڑک کلی منگل میں مسلح افراد نے کوئلہ کان پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما

وزیراعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ ایک اہم جرگے میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جرگے میں اعلیٰ